بھٹکل میں میونسپلٹی اور پنچایت کے علاقوں میں صفائی کے ناقص کاموں کی وجہ سے گندگی کے ڈھیر میں سانس لینے پر مجبورعوام کس قدر پریشان ہیں یہ جانے کے لئے دیکھئے ساحل آن لائن کا یہ اہم پروگرام ’’ خبر خاص نظر خاص‘‘ کے تحت ایک خاص رپورٹ۔ جس میں ساحل آن لائن کے نمائندوں نے بھٹکل کے مختلف مقامات کا دورہ کر کے کچھ ایسی تصاویرکیمرے میں قید کی ہیں جو آپ کو چونکانے والی ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ اس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئے گی اور عوام میں بیداری پیدا ہوگی